by SimilarWeb
Download Extension
Similar Sites to:
dailykhabrain.com.pk
بھارت سمندری کانوں میں موجود قدرتی معدنیات حاصل کرنے کی دوڑ میں روس کو پیچھے چھوڑنے کے قریب ہے۔ بھارت کی جانب سے عالمی سیبد اتھارٹی کو درخواست دی گئی ہے، جس میں سمندری تہہ میں موجود کان سے قدرتی معدنیات نکالنے کے لیے لائسنس مانگا گیا ہے۔ اقوام متحدہ سے منسلک اتھارٹی اب تک 31 لائنسن دے چکی ہے، جس میں سے اب تک 30 فعال ہیں۔ واضح سے سمندری معدنیات نکالنے کی دوڑ میں صرف بھارت ہی نہیں بلکہ روس اور چین بھی ہیں۔ تاہم اگر بھارت کو اس درخواست پر لائسنس مل جاتا ہے، تو بھارت کے لائسنس روس کے برار ہو جائیں گے، جبکہ چین سے محض ایک لائسنس کم ہوگا۔   بحرہ ہند کی تہہ میں کئی ایسے قدرتی معدنیات ہیں، جو کہ سولر اور ونڈ پاور، الیکٹرک گاڑیوں اور بیٹری ٹیکنالوجی میں کارآمد ثابت ہو سکتے ہیں۔ ان معدنیات میں کوبالٹ، کاپر، نیکل، مینگانیز شامل ہیں۔ جبکہ یہ معدنیات بحرہ ہند کی تہہ میں ہزاروں میٹر نیچے ہیں۔ بھارت کے لیے یہ لائسنس ملنے کا حصول اس لیے بھی ضروری ہے کہ اس سے بھارت پولی میٹالک سلفائڈز، کاپر، زنک، سلور جو کہ سینٹرل بحرہ ہند میں موجود ہیں، ان تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔ تاہم اس سب میں بڑی رکاوٹ کے طور پر کمیشن نے درخواست پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اس مقام پر جہاں کا لائسنس بھارت کو درکار ہے، ایک نامعلوم ملک نے دعویٰ کر رکھا ہے۔ جبکہ اس پر بھارت سے جواب بھی طلب کر لیا ہے۔   دوسری جانب امریکی جیوپالیٹیکل اور سپلائی چین انٹیلی جنس پرووائیڈر نیتھان پیکارسک کا کہنا تھا کہ بحرہ ہند اپنے اندر کئی قدرتی وسائل لیے ہوئے ہے، جو کہ بھارتی حکومت اپنی جانب متوجہ کر رہا ہے۔ واضح رہے بھارت، چین، جرمنی اور جنوبی کوریا پہلے ہی پولی میٹالک سلفائڈز کی بحرہ ہند میں تلاش کے لیے لائسنس حاصل کر چکے ہیں۔ 2022 میں بھارت کے نیشنل انسٹیٹوٹ آف اوشین ٹیکنالوجی کی جانب سے سینٹرل بحر ہند میں 5270 میٹر کی گہرائی میں کان کن ک مشین بھیجنے کا ٹرائل کیا تھا، جس سے پولی میٹالک ناڈیولز جو کہ آلو سے مماثلت رکھتے پتھر ہوتے ہیں، تاہم یہ پتھر مینگانیز، کوبالٹ، نیکل اور کاپر سے بھرپور ہوتے ہیں، بھارت کی جانب سے نکالے گئے تھے۔
Monthly Visits
148K
Category Rank
#15,053
Related Mobile Apps
Similar Sites to
dailykhabrain.com.pk
Similar Sites to dailykhabrain.com.pk
Statistics
roznama92news.com
No description for this site
at this moment...
83% Similarity
nawaiwaqt.com.pk
mar 29, 2024 - لاہور - 1
76% Similarity
express.com.pk
daily express urdu newspaper delivers latest news in urdu, including breaking news, current news, top headlines from pakistan, world, sports, business, cricket and politics.
76% Similarity
express.pk
latest urdu news, breaking news, current news in urdu from pakistan, world, sports, business, cricket , politics and weather only at express news.
73% Similarity
independenturdu.com
انڈپینڈنٹ اردو معروف برطانوی اخبار دی انڈپینڈنٹ کا اردو روپ ہے۔ اس کا مقصد اپنے قارئین کو غیر جانبدارانہ اور مصدقہ صحافتی مواد پیش کرنا ہے، جو مستند ہونے کے ساتھ ساتھ دلچسپ بھی ہو، تاکہ وہ اس کی مدد سے اپنے آس پاس کے ماحول اور دنیا کو درپیش مسائل کو بہتر انداز سے، اور بروقت سمجھ سکیں۔
71% Similarity
Instantly find similar sites.
Join more than 70K people, for FREE
Download Extension
bbc.com
visit bbc for trusted reporting on the latest world and us news, sports, business, climate, innovation, culture and much more.
71% Similarity
jang.com.pk
daily jang deliver latest news, breaking news, urdu news, current news, top headlines in urdu from pakistan, world, sports, business, cricket , politics and weather.
69% Similarity
dailyausaf.com
پاکستان اور دنیا بھر سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس
69% Similarity
taghribnews.com
خبرگزاری تقريب بصورت تخصصی در چارچوب دو عنصر: تقريب مذاهب اسلامی و وحدت، حفظ و تعالی كيان امت اسلامی فعاليت می كند
68% Similarity
javedch.com
today's latest news
68% Similarity
CHECK OUT MORE SIMILAR SITES
Categories Distribution
People who visited dailykhabrain.com.pk also visited
News and Media
100%
Trending Topics
Topics of interest relating to dailykhabrain.com.pk
daily
brain
About SimilarSites
Alternative sites to dailykhabrain.com.pk in News and Media category. Similarity percentage presented for all sites similar to dailykhabrain.com.pk
Download SimilarSites
See more similar sites & remove ads.
Join more than 70,000 people who discover new content daily.
Try for free
Discover more similar sites.
More sites similar to the ones you love are a click away
Try for free